counter easy hit

پیرس : شبیر بھدر ہارٹ اٹیک سے پاکستان میں چل بسے۔ انا للہ واانا علیہ راجیون

پیرس(اے کے راؤ) پیرس کی مشہور شخصیت معاروف صحافی ARY کے نمائندہ برائے پیرس شبیر بھدر آج صبح دل کا دورہ پڑبے سے انتقال کر گئے انا للہ واانا علیہ راجیون۔

مرحوم ائیر فرانس کے سابق ملازم تھے آج کل ریٹائرمنٹ پے تھے اور پاکستان میں ہی رہ رہے تھے۔

ان کے انتقال کی خبر سن کر آج ساری فیملی پاکستان روانہ ہو رہی ہے۔ کل ان کے آبائی گاؤں میں تدفین کی جائے گی۔

Shabir Badra

Shabir Badra