counter easy hit

پیرس : بلاول بھٹو زرداری کو پاکستان آمد پر جی آیاں نوں، چوہدری کامران گھمن

پیرس (کامران گھمن) پیپلز پارٹی یورپ کے کوآرڈنیٹر اور فرانس کی ممتاز کاروباری اور سماجی شخصیت چوہدری کامران گھمن نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہا ہے اور کہا جو قوتیں بلاول بھٹو کے خلاف باتیں کرتی تھیں۔

ان کو سمجھ جانا جائے کہ بلاول بھٹو اپنے نانا شہید ذوالفقار علی بھٹو اور اپنی والدہ محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے نقش قدم پر چل کر ملک پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کریگا انہوں نے کہا بلاول بھٹو زرداری کی پاکستان آمد سے دنیا میں بسنے والے جیالوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

PPP

PPP