counter easy hit

پیرس پر حملے کسی صورت قبول نہیں۔ نگہت سہیل

Nighat Sohail

Nighat Sohail

فرانس : شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی مصنفہ بزلہ سنج ہستی نگہت سہیل کی جانب سے پیرس میں ہونے والی دہشت گردی کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پیرس وہ شہر ہے جہاں ہر شعبہ فکر ہر مذہب ہر سوچ کیلئے کوئی پابندی کوئی پریشانی نہیں ہے۔

ایسے میں ماحول کو خوفزدہ کر دینے والے اس واقعے نے بچوں کے ذہنوں پر عجیب سا کوف طاری کر دیا ہے یوں لگتا ہے دہشت گردی کا یہ جن بوتل سے باہر آچکا ہے اور اب کسی کے قابو میں نہیں۔

متاثرہ خاندان اور زخمیوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے امن کیلئے دعا کی درخواست کی۔