yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاریش راول بھی پاکستانی ڈراموں میں کام کرنے کے خواہشمند

MH Kazmi June 7, 2017June 7, 2017 1 min read
Paresh Raval also keen to work in Pakistani dramas
Share this:

ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹارز دلیپ کمار، کرینہ کپور اور ودیا بالن تو پاکستانی ڈراموں کے مداح ہیں ہی لیکن اب بھارتی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار پاریش راول نے پاکستانی ڈراموں میں کام کرنے کی خواہش کا اظہارکرتے ہوئے بھارتی ڈراموں کو بیکار قرار دے دیا ہے۔

Paresh Raval also keen to work in Pakistani dramas
Paresh Raval also keen to work in Pakistani dramas

فلم ہیرا پھیری، آنکھیں اور انداز اپنا اپنا میں بہترین اداکاری کرنے والے اداکار پاریش راول کا شمار بھارتی فلم انڈسٹری کے ان اداکاروں میں ہوتا ہے جو ہر کردار سے بھرپور انصاف کرتے ہیں۔ انہوں نے پاکستانی ڈراموں کے حوالے سے اپنا موقف پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے پاکستانی فلموں، ڈراموں اور شوز میں کام کرنے کا بہت شوق ہے۔ انہوں نے پاکستان کے شہرہ آفاق ڈرامے ’’ہم سفر‘‘ کو اپنا پسندیدہ ڈرامہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانی مصنفوں کے کہانی لکھنے کا انداز بہت منفرد ہے اوران میں کام کرنے والے فنکاروں کی اداکاری بھی کمال ہوتی ہے، انہوں نے بھارتی ڈراموں کے بارے میں اپنی رائے دیتے ہوئے کہا کہ’’ یہاں کے ڈرامے بیکار اور بورنگ ہوتے ہیں‘‘۔

پاریش راول ماضی میں متعدد بار پاکستان مخالف بیان دے چکے ہیں تاہم اب پاک بھارت کشید گی پر اپنی رائے تبدیل کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ آرٹسٹ اور کھلاڑی یہاں دہشتگردی یا دھماکے کرنے نہیں آتے بلکہ  یہ دونوں ملکوں کو جوڑے رکھنے کیلئے پل کا کردار ادا کرکے فاصلے کم کرتے ہیں، ہم پاکستانی عوام کے نہیں بلکہ دہشتگردی کے خلاف ہیں۔

بالی ووڈ اداکارنے بھارت میں پاکستانی فنکاروں پرلگنے والی پابندی کے حوالے سے کہا کہ وہ اس پابندی کے خلاف ہیں، فنکاروں پرپابندی نہیں ہونی چاہیئے۔ انہوں نے بالی ووڈ فلم ’’ہندی میڈیم‘‘ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس میں پاکستانی اداکارہ صبا قمرنے کام کیا ہے، فی الحال دونوں ممالک میں تناؤ کم ہونے کی وجہ سے نہ صبا قمر کو تنقید کا نشنہ بنایا گیا اور نہ ہی دھمکیاں دی گئیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ برس نومبر میں مقبوضہ کشمیر میں اڑی کیمپ پر ہونے والے حملے کے بعد پاک بھارت صورتحال کشیدہ ہو گئی تھی اور ہندو انتہا پسند تنظیموں نے پاکستانی فنکاروں کو بھارت چھوڑنے پر مجبور کر دیا تھا۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
JIT report was controversial then be sensational country situations, Rana Sanaullah
Previous Post جے آئی ٹی رپورٹ متنازع ہوئی تو ملک کے حالات سنسنی خیز ہوسکتے ہیں، رانا ثنا اللہ
Next Post سمندر میں ستارہ
Star in the Sea

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.