counter easy hit

پانامالیکس سےمتعلق درخواستوں پرالیکشن کمیشن کا دائرہ سماعت چیلنج

panama-leakes-hearing-in-supreme-court-authority-of-ecp-challenged

panama-leakes-hearing-in-supreme-court-authority-of-ecp-challenged

وزیراعظم کے وکیل نے پاناما لیکس سےمتعلق درخواستوں پر الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار سماعت کو چیلنج کردیا، سماعت کے دوران وکلا کے درمیان گرما گرم بحث ہوئی ۔

وزیراعظم کے وکیل سلمان بٹ نے کہا کہ الیکشن کمیشن پہلے ہمارے اعتراضات کو سن لے۔

پیپلزپارٹی کے وکیل لطیف کھوسہ نے اعتراض کیا کہ اتنا وقت دیا گیا مگر وزیراعظم نے جواب جمع نہیں کرایا۔یہ چاہتے ہیں کہ الیکشن کمیشن کو ڈکٹیٹ کیا جائے۔

اس موقع پر چیف الیکشن کمشنر نے کہاکہ الیکشن کمیشن کے دائرہ سماعت پر پہلے فیصلہ کیا جائے گا۔فیصلہ ہم نے کرنا ہے ، جلسے جلوسوں میں فیصلے نہیں ہوں گے۔

پی پی اور پی ٹی آئی کی درخواستوں پر سماعت 10اکتوبر تک ملتوی کردی گئی ۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website