counter easy hit

پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے کمیشن کیخلاف درخواست دائر

Panama filed against UN inquiry commission

Panama filed against UN inquiry commission

درخواست گزار نے کہا ہے کہ انکوائری کمیشن بل 2016 پارلیمنٹ میں زیر التواء ہے تو عدالت پارلیمنٹ کے اختیار میں مداخلت کیسے کر سکتی ہے؟

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ، عدالت نے دائرہ اختیار ہی چیلنج کر دیا ۔

درخواست گزار نے کہا ہے کہ انکوائری کمیشن بل 2016 پارلیمنٹ میں زیر التواء ہے تو عدالت پارلیمنٹ کے اختیار میں مداخلت کیسے کر سکتی ہے؟ چیف جسٹس کمیشن بنانے کا حکومتی خط پہلے ہی رد کرتے ہوئے تحقیقات کے لیے قانون سازی تجویز کر چکے ہیں ۔ تمام ادارے پارلیمنٹ کو جوابدہ ہیں اورعدالتیں پارلیمنٹ کے قوانین پرعمل کی پابند ہیں ۔

بیرسٹر ظفر اللہ نے موقف اختیار کیا کہ عدالت کو سیاسی خاندان کے تنازعے میں سماعت کا اختیار نہیں ہے ، ایسا ہوا تو کوئی بھی مخالف عدلیہ کو سیاسی انتقام کے لیے استعمال کریگا ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website