yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاناما کیس: شریف خاندان نے 4 بڑے قانون دانوں کی خدمات حاصل کرلیں

MH Kazmi July 12, 2017 1 min read
Panama Case: Sharif family get services of 4 big legislators
Share this:

پاناما کیس کے لیے شریف خاندان نے ملک کے 4 بڑے قانون دانوں کی خدمات حاصل کرلیں۔

Panama Case: Sharif family get services of 4 big legislators
Panama Case: Sharif family get services of 4 big legislators

پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے اپنی حتمی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے جس کے مطابق شریف خاندان کے معلوم ذرائع آمدن کو دیکھتے ہوئے ان کے رہن سہن میں تضاد پایا جاتا ہے۔ حکومت کی جانب سے پہلے ہی جے آئی ٹی رپورٹ کو یکسر مسترد کرکے اسے سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اب شریف خاندان نے بھی پاناما کیس سے نمٹنے کے لیے ملک کے 4 بڑے قانون دانوں کی خدمات حاصل کرلی ہیں جن میں اب تک خواجہ حارث اور امجد پرویز کے نام سامنے آئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق خواجہ حارث شریف خاندان کی قانونی ٹیم کی سربراہی کریں گے۔ ان کے علاوہ امجد پرویز اور دیگر 2 قانون دان ٹیم میں شامل ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ قانون دان امجد پرویز نیب کیسز کے ماہر تصور کیے جاتے ہیں اور وہ این آئی سی ایل کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما پرویز الہیٰ کے صاحبزادے مونس الہیٰ کے وکیل بھی رہے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ جے آئی ٹی رپورٹ کے مطابق شریف خاندان کے 2 کیسز سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان (ایس ای سی پی) اور 2 وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے پاس ہیں۔ ذرائع کے مطابق شریف خاندان کے وکلا جے آئی ٹی رپورٹ کا جائزہ لے رہے ہیں اور ٹیم ہفتے کے اختتام تک سپریم کورٹکے لیے اپنا جواب تیار کرلے گی۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
ICC tremendous response to the Indian citizen on humorous of Pakistani team
Previous Post بھارتی شہری کا پاکستانی ٹیم پر طنز، آئی سی سی کا کرارا جواب
Next Post ٹرمپ جونیئر کا امریکی صدارتی انتخاب کے حوالے سے اہم انکشاف
Trump Junior's important revealed regarding the American presidential election

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.