yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹس میں پاکستان کا دوسرا نمبر

MH Kazmi November 13, 2016 1 min read
Pakistan's second weakest passports in the world
Share this:
Pakistan's second weakest passports in the world
Pakistan’s second weakest passports in the world

سویڈن: جرمنی کے باشندے دنیا کا سب سے طاقتور ترین پاسپورٹ رکھتے ہیں کیونکہ وہ ویزہ کے بغیر 158 ملکوں میں جاسکتے ہیں جب کہ دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹس میں افغانستان سرِ فہرست ہے اور پاکستان کا دوسرا نمبر ہے کیونکہ سبز پاسپورٹ کی بنا پر صرف 27 ممالک کی سیر کی جاسکتی ہے۔

پاسپورٹ کے انڈیکس رینکنگ کی عالمی ویب سائٹ کے مطابق دنیا بھر میں پاسپورٹس کی اہمیت کو اسی بنیاد پر پرکھا جاتا ہے کہ اس کا حامل ویزہ کے بغیر کتنے ممالک کا دورہ کرسکتا ہے۔ یہ عمل اس ملک کے باشندے پر اعتماد کو ظاہر کرتا ہے۔ آرٹن کیپٹل پاسپورٹ انڈیکس کے مطابق جرمنی اس ضمن میں پہلے نمبر پر ہے جس کا حامل ویزا کے بغیر 158  ممالک میں جاسکتا ہے اور اسے پاسپورٹ کا ’’ویزہ فری اسکور‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔

اس رینکنگ میں سویڈن دوسرے نمبر پر ہے جس کے پاسپورٹ کا ویزہ اسکور 157 ہے۔ افغانستان کا ویزہ پاسپورٹ اسکور 24 ہے یعنی اس کے حامل باشندے 24 ممالک میں بغیر ویزا جاسکتے ہیں۔ اس کے بعد پاکستان ہے جس کا ویزہ اسکور 27 ہے ۔ حیرت انگیز بات یہ ہےکہ کم ترین اہمیت کے پہلے 10 پاسپورٹس کا تعلق اسلامی ممالک سے ہے جن کی ترتیب یوں ہے اور ان کے سامنے ان کا ویزہ اسکور لکھا گیا ہے۔

1:  افغانستان 24

2: پاکستان 27

3: عراق 29

4: شام 31

5: صومالیہ 31

6: جنوبی سوڈان 36

7: ایتھیوپیا 36

8: سوڈان 36

9: بنگلا دیش 37

10: ایران 37

دوسری جانب دنیا میں طاقتور پاسپورٹس رکھنے والے ممالک میں جرمنی کے بعد سویڈن، فن لینڈ، فرانس، سوئزرلینڈ، اسپین،جنوبی کوریا اور برطانیہ شامل ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post نورانی نور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہربلا دور،دربار شاہ نورانی مختصر تاریخ
Next Post سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے
Tremors in Swat and surrounding

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.