counter easy hit

عالم اسلام کی پہلی خاتون وزیر اعظم شہید محترمہ بے نطیر بھٹو کی 65 ویں سالگرہ کی تقریب زیر اہتمام سید راحت کاظمی دھوم دھام سے منائی گئی

ہماری جدوجہد شہیدوں کامشن جاری رکھنے کیلئے ہے، راحت کاظمی

جدوجہد کو عملی شکل دے کر ہی حقیقی کامیابی ممکن ہے، راحت کاظمی

pakistan,peoples,party,rawalpindi,celeberates,65th,anniverssary,of,benazir,bhutto,atmeekal,marriage,hall,asghar,mall,rawalpindi,arranged,by,syed,rahat,kazmi

رپورٹ (سید معارف الحسنین ) راولپنڈی میں محترمہ بے نظیر شہید کی 65 ویں سالگرہ دھوم دھام سے منائی گئی۔ اس موقع پر سید راحت کاظمی نے مرکزی قیادت اور سٹی اورڈویژن عہدیداروں کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیا انہوں نے   سب مہمانوں کی آمد کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ جمہوری جدوجہد میں راولپنڈی کے عوام کو ساتھ لے کر چلیں گے اور پیپلز پارٹی شہیدوں کی پارٹی ہے اور کسی پارٹی نے جمہوریت کیلئے اتنی شہادتیں نہیں دی ہیں جتنی پاکستان پیپلزپارٹی نے دی ہیں۔ اس لئے ہم سب کو ساتھ لے کر چیں گے اور ہمیں چاہیے کہ شہیدوں کا مشن جاری وساری رہے کیونکہ یہی ہماری بقا ہے۔ اورزبانی نعرے نہیں جدوجہد کو عملی شکل دے کر ہی حقیقی کامیابی ممکن ہے۔ شہید بی بی کی سالگرہ نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں منائی گئی ہے۔اس لئے یہ اہم ترین دن ہے جس نے پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستانی عوام اور عالم اسلام کو ایک عظیم لیڈر سے نوازا ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری، ترجمان صدر پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین عامر فدا پراچہ، چوہدری افتخار،بلاول بھٹو فورس راولپنڈی ڈویژن وسٹی کے عہدیدار راجہ عمران ایڈووکیٹ، سید معارف الحسنین، شیخ فیاض، ملک حیدر، شیخ سہیل، شیخ ساجد ، چوہدری بنارس وغیرہ نے خصوصی شرکت کی اس کے علاوہ بڑی تعداد میں پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالوں اور اہلیان علاقہ کی شرکت نے پاکستان پیپلز پارٹی کی بیداری کا اعلان کردیا۔ 

pakistan,peoples,party,rawalpindi,celeberates,65th,anniverssary,of,benazir,bhutto,atmeekal,marriage,hall,asghar,mall,rawalpindi,arranged,by,syed,rahat,kazmipakistan,peoples,party,rawalpindi,celeberates,65th,anniverssary,of,benazir,bhutto,atmeekal,marriage,hall,asghar,mall,rawalpindi,arranged,by,syed,rahat,kazmipakistan,peoples,party,rawalpindi,celeberates,65th,anniverssary,of,benazir,bhutto,atmeekal,marriage,hall,asghar,mall,rawalpindi,arranged,by,syed,rahat,kazmipakistan,peoples,party,rawalpindi,celeberates,65th,anniverssary,of,benazir,bhutto,atmeekal,marriage,hall,asghar,mall,rawalpindi,arranged,by,syed,rahat,kazmipakistan,peoples,party,rawalpindi,celeberates,65th,anniverssary,of,benazir,bhutto,atmeekal,marriage,hall,asghar,mall,rawalpindi,arranged,by,syed,rahat,kazmi

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website