counter easy hit

پاکستانی ماڈل گرل آمنہ بابر نے شادی کر لی

لاہور: پاکستانی ماڈل گرل آمنہ بابر نے شادی کر لی ، ان کی شادی کی خبر انڈسٹری میں کسی تہلکے سے کم نہیں تھا ، سادہ تقریب میں دوستوں اور عزیزوں نے شرکت کی ، ماڈل نے اپنی شادی کی تصاویر اپنے سوشل میڈیا پر لگائیں ، جو وائرل ہوگئیں

پاکستان کی نامور اداکارہ و ماڈل گرل آمنہ بابر نے اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کردیا ہے ، آمنہ بابر نے زاہد نون سے شادی کر لی ہے اور ان دونوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہیں، ناقابل یقین طور پر اس جوڑی یعنی دلہا دلہن کو پسند کیا جا رہا ہے ۔ آمنہ بابر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر خود اس خوشخبری کا اعلان کیا۔اداکارہ نے تصاویر شیئر کرنے کے ساتھ اپنی شادی شدہ ہونے کی خبر بتائی۔ آمنہ بابر نے اپنے نکاح کی تقریب میں نہایت سادہ لباس کا انتخاب کیا، جبکہ خوبصورت جیولری پہنی۔جوڑے نے اپنی شادی کی تقریب کو خفیہ رکھتے ہوئے انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات کو مدعو نہیں کیا۔یہ امر قابل ذکرہے کہ آمنہ بابر کے شریک حیات ان سے عمر میں کئی سال بڑا ہے، پاکستانی ماڈل گرل آمنہ بابر نے شادی کر لی ، ان کی شادی کی خبر انڈسٹری میں کسی تہلکے سے کم نہیں تھا ، سادہ تقریب میں دوستوں اور عزیزوں نے شرکت کی ، ماڈل نے اپنی شادی کی تصاویر اپنے سوشل میڈیا پر لگائیں ، جو وائرل ہوگئیں، آمنہ بابر پاکستانی انڈسٹری کی معروف ماڈل ہے ، اور ریمپ پر اکثر جلوے دکھاتے ہوئے نظر آتی ہیں ، اور اب ان کی ایک دم شادی نے سب کو چونکا کہ رکھ دیا ہے، تاہم سوشل میڈیا پر ان کی مداحوں کی جانب سے ان کو مبارتکبادیں دی جا رہی ہیں، اور نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا جا رہا ہے