اس بات میں کوئی شک نہیں کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ڈبلیو ڈبلیو ای سے وابستہ ریسلر کے بے شمار فینز موجود ہیں۔ ایک سال قبل ایک دولہا نے ٹرپل ایچ کے روپ میں بھی انٹری دی تھی 
تاہم اب کی بار ایک دولہا نے دنیا بھر میں معروف ریسلر انڈر ٹیکر کے روپ میں اپنی شادی کی تقریب میں آ کر سب کو حیران کردیا، دیکھتے ہی دیکھتے ان صاحب کی ویڈیو دنیا بھر میں مقبول ہو گئی۔









