counter easy hit

پاکستانی اداکارہ مدیحہ شاہ پیا گھر سدھار گئیں

Madiha Shah

Madiha Shah

لاہور (یس ڈیسک) پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ مدیحہ شاہ نے بالآخر شادی کر ہی لی۔

شادی کے موقع پر ان کی چہرے پر خوشی دیدنی تھی۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ ان کا جیون ساتھی انتہائی نفیس انسان ہے اور اس کو ان کے آئندہ فلم اندسٹری سے منسلک رہنے پر کوئی اعتراض نہیں۔

شادی کے موقع پر شوبز سے تعلق رکھنے والے دیگر اداکاروں نے بھی شرکت کی اور نئے جوڑے کو نیک تمناؤں سے نوازا۔