counter easy hit

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

Pakistan vs Zimbabwe

Pakistan vs Zimbabwe

ہرارے : پہلے ٹی ٹوئنٹی میں آج پاکستان کی ٹیم زمبابوے کے مد مقابل آئے گی۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام چار بجے شروع ہو۔گا۔ میچ اور سیریز میں جیت کے لیے گرین شرٹس نے پریکٹس سیشن میں خوب محنت کی۔

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سر یز کے تمام میچ ہرارے کے میدان پر کھیلے جائیں گے۔ قومی ٹیم دورہ زمبابوے میں دو ٹی ٹوئنٹی جبکہ تین ون ڈے میچز کھیلے گی۔

ٹی ٹونٹی میچز میں قومی ٹیم کی قیادت شاہد خان آفریدی جبکہ ون ڈے سیریز میں کپتانی کے فرائض اظہر علی نبھائیں گے۔