counter easy hit

پاکستان عوامی تحریک آسٹریا کا ورکرز کنونیشن منہاج القرآن سنٹر میں منعقد ہو رہا ہے

Muhammad Akram Bajwa

Muhammad Akram Bajwa

ویانا (اکرم باجوہ سے) پاکستان عوامی تحریک آسٹریا کا ورکرز کنونیشن زیرصدارت الحاج خواجہ محمد نسیم صدر عوامی تحر یک آسٹریا 28 مارچ 2015 بروز ہفتہ شام 6 بجے منہاج القرآن سنٹر میں منعقد ہو رہا ہے۔