پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج کھیلا جائے گا۔چار میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

Pakistan vs West Indies, second T20 will today
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل پورٹ آف اسپین میں کھیلا جائے گا جس کے لیےگرین شرٹس نے بھرپور ٹریننگ کی کیونکہ گرین شرٹس کو کامیابی کا تسلسل برقرار رکھانا ہے۔ دوسری جانب امکان ہے کہ عالمی چیمپئن ٹیم نئی حکمت عملی کے ساتھ میدان میں اترے گی اور سیریز میں کم بیک کی کوشش کرے گی۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والادوسرا ٹی ٹوئنٹی رات ساڑھے نو بجے شروع ہوگا۔








