counter easy hit

پاکستان انڈر 19 نے نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز جیت لی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی انڈر19 ٹیموں کے درمیان کرائسٹ چرچ میں ہونے والا دوسرا میچ بارش کی نذر ہوگیا، پاکستان انڈر 19 ٹیم نے دو میچز کی سریز ایک صفر سے جیت لی۔

Pakistan Under 19 team won the series against New Zealandکرائسٹ چرچ میں مسلسل بارش کے باعث پاکستان اور کیویز انڈر 19 ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا نہ جا سکا اور یوں پاکستان نے نیوزی لینڈ انڈر 19 کے خلاف دو میچوں کی سیریز ایک صفر سے جیت لی۔ سیریز میں فتح کے بعد پاکستان انڈر 19 ٹیم اب ورلڈ کپ وارم اپ میچز کی تیاری کرے گی۔ ٹیم 8 جنوری کو نمیبیا کے خلاف اپنا پہلا وارم اپ میچ کھیلے گی۔