counter easy hit

پاکستان تحریک انصاف فرانس کے وفد کی ختم گیارویں شریف کے پروگرام میں خصوصی شرکت۔رپورٹ یاسرالیاس

یاسرالیاس۔(پیرس) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے منتخب سیکریٹری انفارمیشن افضال احمد گوندل اور نایُب صدر محمد اصغر برھان نے صدر عمررحمان کی قیادت میں عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں فرانکو ول پوٹھوہار میں مقامی مسجد سانوا میں ختم گیارویں شریف میں خصوصی شرکت کی وفد نے مقامی کمیونٹی کی کثیر تعداد سے ملاقات کی اور ان کو تحریک انصاف فرانس مین ہونے والے انتخابات اور اب تک کی کارکردگی سے آگاہ کیا وفد نے مقامی راہنماوں اور کمیونٹی اور راہنماوں کو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت دی جس کا مثبت ردعمل سامنے آیا اور کثیر تعداد نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت پر آمادگی ظاہر کی امید کی جاتی ہے کے بہت جلد ایک بہت بڑی تعداد کی شمولیت کا باقاعدہ اعلان کیا جاے گا ۔

PTI France

PTI France

PTI France

PTI France

PTI France

PTI France

PTI France

PTI France

PTI France

PTI France

PTI France

PTI France

PTI France

PTI France

PTI France

PTI France

PTI France

PTI France

PTI France

PTI France

PTI France

PTI France

PTI France

PTI France

PTI France

PTI France

PTI France

PTI France

PTI France

PTI France

PTI France

PTI France

PTI France

PTI France