counter easy hit

پاکستان تحریک انصاف کی ایگزیکٹو کونسل نے پارٹی قیادت کے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیئے ہیں ۔

پیرس خصوصی رپورٹ )پاکستان تحریک انصاف کی ایگزیکٹو کونسل کے چیرمین چوھدری افضال ڈھل وائس چیرمین چوہدری طاہر اقبال ڈسپلن کمیٹی کے چیرمین خالدپرویز چوہدری وائس چیرمین عارف مصطفائی اور سپوک پرسن محترم ناصرہ فاروقی کئے پارٹی قیادت نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیئے ہیں۔منتخب صدرعمررحمان اور نائب صدرملک اصغربرہان نے ایک پروقارساداتقریب کا انعقاد کیا۔اس موقع پر چیرمین ایگزیکٹو کمیٹی چوہدری افضال ڈھل نے ایس اردو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا یہ میرے لئے بڑے اعزاز کی بات ہے میں پارٹی اور ساتھیوں کے اعتماد پر پورا اترنے کی پوری کوشش کرونگا اور ساتھ ہی ساتھ ان عناصر کو منتبعے کیا جو ذاتی کردار کو دیکھنے کی بجائے پارٹی کے متلق میڈیا پر بیاں بازی کرتے ہیں ایسے عناصر کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔

 منتخب صدرعمررحمان باقاعدہ نوٹیفکیشن وصول کرتے ہوئے۔

منتخب صدرعمررحمان باقاعدہ نوٹیفکیشن وصول کرتے ہوئے۔

PTI France Meeting

PTI France Meeting

PTI France Meeting

PTI France Meeting

Nasra Farooqi & Umar Rehman

Nasra Farooqi & Umar Rehman

PTI France Meeting

PTI France Meeting