counter easy hit

پاکستان سپر لیگ کا وینیو تبدیل ہونے کا امکان

Pakistan Super League

Pakistan Super League

دبئی : ذرائع کے مطابق دبئی میں ماسٹرز چیمپئنز لیگ کی وجہ سے پی ایس ایل کو قطر میں کرانے کا اعلان کیا گیا تھا تاہم پلان کے مطابق ماسٹرز لیگ جلدی ہو گئی تو پی ایس ایل یو اے ای میں ہو سکتی ہے۔

اس حوالے سے پی سی بی کے دبئی کی انتطامیہ سے مذاکرات جاری ہیں۔ مذاکرات کامیاب ہونے کی صورت میں پی ایس ایل قطر سے منتقل ہو جائے گی۔