counter easy hit

پاکستان کا ایٹمی پروگرام محدود نہیں ہوسکتا، ملیحہ لودھی

dr-maliha-lodhi-mussadiq-malik-addressing-the-press-conference

dr-maliha-lodhi-mussadiq-malik-addressing-the-press-conference

پاکستان کا ایٹمی پرو گرام محدود نہیں ہو سکتا ،اقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیر ملیحہ لودھی کہتی ہیں کہ جان کیری کے مطالبے پر نواز شریف نے صاف کہہ دیا کہ بھارت سے بھی وہی اقدامات کرائے جائیں جس کا ہمیں کہا جاتا ہے۔

سیکریٹری خا رجہ کہتے ہیں بھارت پر دباؤ آنا چاہیے کہ کس طرح دونوں ممالک کے درمیان اچھے تعلقات قائم رکھنے ہیں۔

اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارت کی پاکستان کے مختلف علاقوں میں مداخلت کا وزیر اعظم نواز شریف کی تقریر میں ذکر موجود ہے ۔سیکریٹری خا رجہ نے کہا کہ پاک ترک اسکولوں پر ترکی کے خدشات کا حل نکالیں گے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website