counter easy hit

پاکستان پریس کلب پیرس فرانس کا خصوصی اجلاس صاحبزادہ عتیق الرحمن کی صدارت میں ہوا

پیرس (اشفاق علی سے) پیرس کے نواحی علاقے لاکورنیو میں پاکستان پریس کلب پیرس فرانس کا خصوصی اجلاس صدر پریس کلب صاحبزادہ عتیق الر حمن کی صدارت میں ہؤا۔ اس اجلاس میں پریس کلب کے زیر اہتمام اپریل میں ہونے والے پروگرام کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ لیا گیا اور سفارشات پیش کی گئیں۔

یوم پاکستان کے حوالے سے ہونے والے اس پروگرام میں سفیر پاکستان غالب اقبال مہمان خصوصی ہوں گے۔ اجلاس میں جنرل سیکریٹری میاں محمد امجد، سینئر نائب صدر ملک عاکف غنی، صدر وومن ونگ پریس کلب محترمہ آصفہ ہاشمی، علی اشفاق، سعد امجد اور چوہدری گلزار لنگڑیال نے خصوصی شرکت کی۔

Press Club Paris Meeting

Press Club Paris Meeting

Press Club Paris Meeting

Press Club Paris Meeting

Press Club Paris Meeting

Press Club Paris Meeting

Press Club Paris Meeting

Press Club Paris Meeting

Press Club Paris Meeting

Press Club Paris Meeting