yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

پاکستان پیپلز پارٹی سعودی وزیر دفاع محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کا خیرمقدم کرتی ہے۔ اعجاز چوہدری

Yes 2 Webmaster January 11, 2016 1 min read
Mohammed Bin Salman
Share this:
Mohammed Bin Salman
Mohammed Bin Salman

فیصل آباد : پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی جنرل سیکرٹری وٹکٹ ہولڈر پی پی 62محمد اعجاز چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی سعودی وزیردفاع محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کا خیرمقدم کرتی ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان مثالی تعلقات ہیں۔ سعودی عرب جیسے برادر ملک کی سلامتی کا تحفظ پاک آرمی کے ہمقدم اپنی جانوں سے کریں گے۔

تاہم ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی کو روکنے کیلئے شہید ذوالفقار علی بھٹو کا فارمولا اپنایا جائے۔ مسلم امہ کے مسائل کا حل اسلامی سربراہی کانفرنس لاہور کے طرز پر امت مسلمہ کے اتحاد میں مضمر ہے۔ نیشنل ایکشن پلان اور کرپشن کے خلاف آپریشن کے نام پر اقتدار پر جابرانہ قبضے کی خاطر بعض لوگ پیپلزپارٹی کو بدنام کرنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں۔

ڈویژنل سیکرٹری اطلاعات پی ایل بی محمد طاہر شیخ نے کہا کہ قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے مزدور، کسان، ہاری، طالبعلموں اور معاشرے کے ہر پسے طبقے کو ان کے حق سے شناسا کیا اور عملی طور پر ان کی فلاح وبہبود کیلئے کا م کیا۔ عوام کی شہید بھٹو سے محبت تیسری نسل کے سینوں میں بھی اسی طرح ٹھاٹھیں مار رہی ہے جس طرح 1970میں تھی۔انہوں نے کہا سابق وزیراعظم وبانی پاکستان پیپلزپارٹی شہید ذوالفقار علی بھٹو نے اسلام وپاکستان کیلئے گراں قدر خدمات انجام دیں۔

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما محمدیونس ہمدم، حاجی لیاقت شہباز، باؤ افتخار اور سرمد فضل حسین راہی نے کہا کہ کوئی مذہبی مسئلہ ہو یا سیاسی مسئلہ اسکا بہترین حل نکالا اور قوم کو متحد رکھا۔ اگر آج بھی قومی لیڈر ذوالفقار علی بھٹو کی پالیسیاں جاری رکھیں تو پاکستان دنیا بھر میں نمایاں مقام حاصل کرسکتا ہے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Previous Post کراچی : ٹرالر بے قابو ہوکر فٹ پاتھ پر چڑھ گیا ،5گاڑیوں کو نقصان
Next Post پانی کا زیادہ استعمال چہرے کی جھریاں ختم کرنے میں مفید ہے: ماہرین

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.