counter easy hit

پیپلز پارٹی فرانس کے صدر چوہدری محمد رزاق ڈھل کے زیر اہتمام ان کی رہائشگاہ ڈھل بنگش کھاریاں میں پیپلز پارٹی کے 51ویں یوم تاسیس منایا جائیگا، صدر پی پی پنجاب چوہدری قمر الزماں کائرہ مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کرینگے

کھاریاں، پیرس( نمائندہ خصوصی، مانیٹرنگ رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر چوہدری محمدرزاق کے زیراہتمام پیپلز پارٹی کا 51 واں یوم تاسیس شاندار انداز میں منایا جائیگا۔ اس مقصد کیلئے ان کے گائوں ڈھل بنگش میں تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔

صدر پیپلز پارتی پنجاب جناب چویدری قمر الزماں کائرہ اس موقع پر مہمان خصوسی ہونگے۔ پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کی سرکردہ شخصیات بھی شرکت کرینگی۔ اس موقع پر گجرات ولالہ موسیٰ کی اہم شخصیات بھی شرکت کرینگی۔

PAKISTAN, PEOPLES, PARTY, FRANCE, PRESIDENT, PPP, FRANCE, ORGANIZED, 51ST, FOUNDATION, DAY, AT, HIS, HOUSEPAKISTAN, PEOPLES, PARTY, FRANCE, PRESIDENT, PPP, FRANCE, ORGANIZED, 51ST, FOUNDATION, DAY, AT, HIS, HOUSE