counter easy hit

پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی کا انوکھا فیصلہ۔

ناصر علی رانجھا

ناصر علی رانجھا

اٹلی (یس ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی کی سیاست میں ایک انوکھا فیصلہ دیکھنے کو آیا،جب سکندر گوندل کی جگہ ناصر علی رانجھا کو پاکستان پیپلزپارٹی اٹلی کا صدر نامزد کر دیا گیاہے۔