counter easy hit

پاکستان کے معروف نعت خوان قاری شاہد محمود قادری کا 27 مئی کو میونخ جرمنی پہنچنے پر شاندار استقبال

ویانا (اکرم باجوہ) پاکستان کے معروف نعت خوان قاری شاہد محمود قادری 27 مئی کو میونخ جرمنی پہنچنے پر میونخ کی معروف سماجی شخصیات خوشخال خان اور چوہدری سجاد و دیگر شخصیات نے قاری شاہد محمود قادری کا شاندار استقبال کرتے ھوئے۔

Qari Shahid Mahmood,Welcome

Qari Shahid Mahmood,Welcome

Qari Shahid Mahmood,Welcome

Qari Shahid Mahmood,Welcome