counter easy hit

پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری محمد یوسف خان کے بہنوئی پاکستان میں انتقال کر گے

Mohammad Yousaf Khan

Mohammad Yousaf Khan

پیرس (میاں امجد) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری محمد یوسف خان کے بہنوئی پاکستان میں انتقال کر گے ، انا للہ و انا الیہ راجعون۔

ورلڈ ڈیموکریٹک فورم فرانس کے صدر اور پاکستان پریس کلب پیرس فرانس کے جنرل سیکرٹری میاں امجد پاکستان پریس کلب پیرس فرانس کے صدر صاحبزادہ عتیق الرحمان،حق باھو ٹرسٹ فرانس کے صدر پیر امتیاز حسین شاہ ،پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر اختر علی بٹ، مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے صدر میاں سعد امجد ، پاکستان مسلم لیگ(ن) فرانس کے چیف آرگنائز میاں محمد حنیف اور پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کےچیرمین شیخ طارق جاوید ،چوہدری محمد حسین سنئیر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس،چوہدری سجاد نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس، خزانچی مسلم لیگ ن فرانس محمد شکیل بھٹی ،پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سنئیر رہنما،چوہدری شاہد فاروق لنگڑیال،چوہدری محمد الیاس موسی کمالہ،میاں ساجد، چوہدری محمد نوید کمالہ، چوہدری محمد رفیق، حاجی فضل الہی نے محمد یوسف خان کے بہنوئی کی وفات پر تعزیت کا اظہا ر کیا ہے اور مرحوم کے بلند درجات کی دعا کی ہے۔