yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کھیلوں کے حوالےسے پاکستان ایک محفوظ ملک ہے ،سید ذیشان نقوی

Web Editor February 13, 2018 1 min read
Competition of boys in all-Pakistan inter board sports gala started in Pakistan Sports Complex Islamabad
Share this:

اسلام آباد   (اصغر علی مبارک )  ڈپٹی  میئر  اسلام آباد  سید ذیشان نقوی نے کہا ہے کہ کھیلوں کے حوالےسے پاکستان ایک محفوظ ملک ہے، غیرملکی کھلاڑیوں کا پاکستان میں آ کر کھیلنا ہمارے لئے فخر کی بات ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے  گذشتہ روز پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے روڈھم ہال میں پاک نیپال فٹ سا ل کے نمائشی میچ میں بطور مہمان خصوصی کیا۔ اس موقع پر پاکستان  سوکر فٹ سال فیڈریشن کے صدر حاحی طارق محمود،  نائب صدر شاید ملک، سیکرٹری جنرل عدنان ملک کے علاوہ شائقین کی کثیر تعداد بھی موجود تھی ۔ سید ذیشان علی نقوی نے کہاکہ انٹرنیشنل فٹ سا ل کپ سے ملک اس کھیل کو فروغ ملے گا ۔ ٹورنامنٹ میں 6 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں پاکستان گرین اور وائٹس ۔ ترکی ۔ نیپال ۔ افغانستان اور برازیل کی ٹیمیں شامل ہیں ۔ ٹورنامنٹ 16 فروری سے لیاقت جمنازیم میں  شروع ہو گا۔ ترکی۔ برازیل اور افغانستان کی ٹیمیں کل جمعرات کو پاکستان پہنجیں گی ۔۔پاک نیپال کے نمائشی میچ نیپال نے پاکستان کو 7-5 گول سے شکست دی ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
FM, RADIO, FOR, SALE, IN, PASROOR, SIALKOT, URGENT, FOR, SALE
Previous Post سالکوٹ کی تحصیل پسرور میں ایف ایم ریڈیو سیل کیلئے فوری دستیاب ہے، ابھی رابطہ کریں
Next Post پاکستان سپر لیگ کا تیسرا ایڈیشن 22 فروری سے شروع ہوگا, پاکستانی سپر لیگ 2018 کا مکمل شیڈول بمعہ پاکستانی ٹائم
Abu Dhabi included in the list of cities hosted by PSL

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.