yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

پاکستان کو بھارت میں سیریز کھیلنے کی دعوت نہیں دی، سربراہ بھارتی کرکٹ بورڈ

Yes 2 Webmaster November 15, 2015 1 min read
Shashank Manohar
Share this:
Shashank Manohar
Shashank Manohar

ممبئی : بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر ششانک منوہر نے پی سی بی چیرمین شہریار خان کے بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے پاکستانی ٹیم کو بھارت کے دورے کی دعوت نہیں دی اور نہ ہی مودی حکومت نے اس کی اجازت دی ہے۔

میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی کے نئے صدر ششانک منوہر نے پی سی بی چیئرمین کے دعوے کی واضح الفاظ میں تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ابھی تک بھارتی حکومت سے پاک بھارت سیریز کے سلسلے میں یو اے ای کے دورے کے لیے رابطہ ہی نہیں کیا اور نہ ہی انہوں نے پی سی بی کو پاک بھارت سیریز یو اے ای کے بجائے انڈیا میں کرانے کی دعوت دی ہے۔

ششانک منوہر کا کہنا تھا کہ ان کی شہریارخان سے فون پر بات ضرور ہوئی ہے اور آئندہ چند دنوں میں بھی ہوگی لیکن فی الحال پاکستان کے ساتھ سیریز کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا اور حکومت سے کلیئرنس ملنے کے بعد ہی کوئی حتمی بات کی جائے گی۔

واضح رہے کہ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شہریار خان کا کہنا تھا کہ بی سی سی آئی کے صدر ششانک منوہر نے ٹیلی فون کر کے سیریز بھارت میں کرانے کا کہا ہے کہ اور اس حوالے سے مودی حکومت سے بھی اجازت لے لی گئی ہے۔

پاکستان اور بھارت کے کرکٹ بورڈز کے درمیان ایک معاہدے کے تحت اگلے 8 سال کے درمیان 6 سیریز شیڈول ہیں اور ان میں سے 4 کی میزبانی پاکستان کو کرنی ہے تاہم بھارتی کرکٹ بورڈ معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مسلسل بہانے بازی کررہا ہے جس کی وجہ سے آئندہ ماہ دسمبر میں ہونے والی سیریز کا حتمی اعلان نہیں ہوسکا جس کی وجہ سے پی سی بی کو کروڑوں روپے کے نقصانات کا خدشہ ہے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Arif Lohar
Previous Post صوفیانہ کلام کی کشش انسان کو متوجہ کر لیتی ہے، عارف لوہار
Next Post ملک میں بری طرز حکمرانی کا ماحول ہے، چیف جسٹس آف پاکستان
Justice Anwar Zaheer Jamali

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.