counter easy hit

پاکستانی پہلی پائلٹ خاتون نے جام شہادت نوش کیا۔ نینا خان

Naina Khan

Naina Khan

فرانس: آج پاکستان کا سر فخر سے بلند ہوا جب چار خواتین پائلٹ میں سے ایک خاتون نے جام شہادت نوش کیا جن کا نام مریم ہے۔

شہادت کا رتبہ حاصل کرنے سے کچھ روز قبل اپنے ایک انٹرویو میں مریم صاحبہ نے کہا کہ مجھے اپنے پائلٹ بننے پر فخر ہے میری سوچ ہمیشہ سے یہی تہی کہ میں کچھ ایسا کام کر جاوں جس کو رہتی دنیا تک یاد کیا جائے۔

اللہ تعالیٰ نے ان کی عرضی سن لی اور آج کی تاریخ میں پائلٹ مریم کا نام سنہری حروف میں لکھا جائے گاں۔