counter easy hit

یوم پاکستان کے سلسلہ میں جامع مسجد صوفیا میونخ میں تقریب کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان میڈیا ویانا کی رپورٹ کے مطابق یوم پاکستان کے سلسلہ میں جامع مسجد صوفیا میونخ میں 3 اپریل کی شام ایک پر وقار تقریب کا انعقاد جامع مسجد صوفیا میونخ جرمن کے سرپرست اعلیٰ خوشخال خان کی زیر صدارت کیا گیا جس میں میونخ کے گردونواح سے کثیر تعداد میں پاکستانیوں نے شرکت کی۔

Vienna Party

Vienna Party

Vienna Party

Vienna Party

Vienna Party

Vienna Party

Vienna Party

Vienna Party

Vienna Party

Vienna Party