counter easy hit

23 مارچ تجدیدِ عہد کا دن ہے، یورپین فیشن ڈیزائنر نیناخان

Naina Khan

Naina Khan

پیرس ۔یوم قرار داد پاکستان کے موقع پر نینا خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ 23 مارچ کا دن تجدیدِ عہد کا دن ہے اس دن ہر پاکستانی کا فرض ہے وه اپنے ملک اور قوم کی بہتری کے لئے کوشش کریں اور جس اردے سے پاکستان بنانے کی بنیاد رکھی گئی تھی کہ پاکستان کو دنیا کا ایک اسلامی ملک بناکر دم لے گے.جس میں ہر کسی کو انصاف اور تحفظ فراہم کیا جائے گا. جہاں ہر کوئی اپنی آزادی کے تحت کام کرے گا سب کو انصاف دیا جائے گا کیونکہ ہم سب اس کو اسلامی جمہوریہ پاکستان بنانا چاہتے ہیں نینا خان نے کہا کہ ہم سب کو مل کر ایک اچهے شہری ہونے کی حیثیت سے اپنے فرائض کی ادائیگی کو نہیں بهولنا چاہیے. .