counter easy hit

پاکستان کرکٹ ٹیم ایڈیلیڈ پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم پانچواں اور آخری ایک روزہ میچ کھیلنے کے لئے ایڈیلیڈ پہنچ گئی۔

Pakistan cricket team will reached in Adelaide

Pakistan cricket team will reached in Adelaide

آسٹر یلوی ٹیم کو پاکستان کے خلاف پانچ میچز کی سیریز میں تین۔ ایک کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ۔ ایڈیلیڈ میں کھیلا جا نے والا پانچواں اور آخری ایک روزہ میچ رسمی کارروائی ہے ۔پاکستان ٹیم سیریز کا اختتام جیت کے ساتھ کرنے کے عزم کے ساتھ ایڈیلیڈ پہنچ گئی ہے ۔ آج کھلاڑی آرام کریں گے جبکہ کل سہ پہر میں آپشنل ٹریننگ سیشن رکھا گیا ہے ، 25 جنوری کو کھلاڑی بھرپور ٹریننگ کریں گے ۔پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان آخری ون ڈے میچ 26 جنوری کو کھیلا جا ئے گا ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website