counter easy hit

سلو اوور ریٹ : پاکستان کرکٹ ٹیم پر جرمانہ

: Pakistan cricket team fined

: Pakistan cricket team fined

آکلینڈ……تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں سلو اوور ریٹ کی وجہ سے پاکستان ٹیم پر جرمانہ عائد کردیاگیا۔
آکلینڈ میں نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میں پاکستان ٹیم مقررہ وقت میں اوورز مکمل کرنے میں ناکام رہی جس کے باعث کپتان اظہر علی پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔باقی ٹیم پر بھی میچ فیس کا10 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔