counter easy hit

پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کی جانب سے 10 جولائی کی شام عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا جائے گا

Akram Bajwa and Khawaja Manzoor

Akram Bajwa and Khawaja Manzoor

آسٹریا (ویانا اکرم باجوہ) پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کی جانب سے 10جولائی بروز اتوار کی شام 18 بجے ایشین ریسٹورنٹ تھابر سٹراسے میں عیدملن پارٹی کا اہتمام کیا جائے گا جس میں پاکستانی کمیونٹی کو پی سی سی کی جانب سے دعوت دی جارہی ہے۔

مذید رابطہ کے لیئے پی سی سی کے جنرل سیکرٹری خواجہ منظور احمد اور اکرم باجوہ سے رابطہ کیا سکتا ہے ۔وقت کی پابندی کو مدنظر رکھا جائے شکریہ۔