counter easy hit

پاکستان اور بنگلا دیشی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

Bangladesh vs Pakistan

Bangladesh vs Pakistan

کراچی : ساؤتھ اینڈ کلب کراچی میں پاک بنگلا ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان میدان سجے گا۔ سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ صبح دس بجے سخت سیکورٹی میں شروع ہو گا۔

قومی کپتان ثناء میر نے سیریز کا فاتحانہ آغاز کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے جبکہ مہمان کپتان سلمیٰ خاتون جیت کے ساتھ سیریز شروع کرنے کا دعویٰ کرتی نظر آئیں۔