yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وزیراعظم کا بلوچستان میں ہتھیار ڈالنے والوں کیلیے امدادی رقم کا اعلان

Yes 2 Webmaster August 7, 2015 1 min read
Nawaz Sharif Meeting
Share this:
Nawaz Sharif Meeting
Nawaz Sharif Meeting

بلوچستان : وزیراعظم نوازشریف نے بلوچستان کا دورہ کیا جب کہ اس موقع پر گورنر ہاؤس میں خصوصی اپیکس کمیٹی کے اجلاس کی بھی صدارت کی جس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی، كمانڈر سدرن كمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ، وزیر برائے سیفران عبدالقادر بلوچ، گورنر بلوچستان محمد خان اچكزئی، وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاكٹر عبدالمالك بلوچ سمیت صوبائی وزیرداخلہ میرسرفرازبگٹی سمیت دیگر حکام بھی موجود تھے۔

ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں بلوچستان كی مجموعی سكیورٹی صورتحال، صوبے میں جاری شورش اور نیشنل ایكشن پلان میں پیش رفت كا جائزہ لیا گیا جب کہ اس موقع پروزیراعظم کو ناراض بلوچ رہنماؤں سے متعلق ہونے والی پیش رفت اور پرامن بلوچستان پیكج کے بارے میں بھی تفصیلی بریفنگ دی گئی، وزیر اعظم نواز شریف نے صوبے كی مجموعی صورت حال پر اطمینان كا اظہار كیا اورپرامن بلوچستان پروگرام كی بھی منظوری دیدی۔

پرامن بلوچستان پروگرام كے تحت ناراض بلوچ رہنماؤں كو قومی دھارے میں شامل كرنے كیلئے اقدامات كئے جائیں گے اورہتھیار ڈالنے والوں كو فی كس 5 سے15 لاكھ روپے دیئے جائیں گے۔ اجلاس کے موقع پروزیراعظم کا کہنا تھا کہ ملک كی تعمیر وترقی كیلئے ہر ایک كو اپنا حصہ ڈالنا چاہیے، ہماری دلی خواہش ہے كہ ناراض بلوچ رہنما قومی دھارے میں شامل ہوں اور صوبے كی تعمیر وترقی میں اپنا كردار ادا كریں۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Drone Attack
Previous Post شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، 4 افراد ہلاک
Next Post فوج کرپٹ جرنیلوں کے ساتھ ساتھ کرپٹ سیاستدانوں کو بھی نہیں چھوڑے گی، شیخ رشید
Sheikh Rasheed

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.