counter easy hit

پاکستانی فن کاروں کا گلوکارہ ریشماں کو خراج عقیدت

Reshma

Reshma

لاہور (یس ڈیسک) بلبل صحرا، کہلائی جانے والی لوک گلوکارہ ریشماں اب ہم میں نہیں، لیکن ریشماں کے مداح ان کے میٹھے گیتوں کو نئی زندگی دیتے رہتے ہیں، ایسی ہی ایک میوزک ویڈیو میں پاکستانی گلوکاروں اور فنکاروں نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے، جسے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔