yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

65 تو یاد ہے ناں

Yes 2 Webmaster September 4, 2015 1 min read
Pakistan Army
Share this:
Pakistan Army
Pakistan Army

تحریر : اختر سردار چودھری
اس وقت پاک افواج کی پشت پر پوری عوام کو کھڑے ہونا چاہیے ۔ بالکل اسی طرح جیسے آج سے پچاس سال قبل کھڑی تھی ۔آج سے 50 سال قبل میجر عزیز بھٹی شہید نے بھارت کے دانت کھٹے کیے تھے، آج اسی خاندان کا جوان جناب راحیل شریف اس وقت آرمی چیف ہیں۔ بالکل ایسے ہی آج پاکستان کے صاحب اقتدار اور عوام کو نظریاتی جنگ کے محافظ بن کر میدان عمل میں آنا چاہیے ۔اور دشمن کے پروپیگنڈے کا بھر پور جواب دینا چاہیے ۔کیونکہ اول تو اب جنگ نہیں ہو گی اگر ہوگی تو دشمن کو بھی علم ہے کہ ایٹمی جنگ ہو گی ،جس میں ان کا اپنابھی نام ونشان مٹ جائے گا۔بھارت کو یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ مودی کی پالیسی سے سوائے تباہی و بربادی کے کچھ حاصل نہیں ہو گا ۔ سیانے کہتے ہیںکچھ دن قوموں کی زندگی میں بڑے خاص ہوتے ہیں جوہجوم کو قوم بنا دیتے ہیں،انہی دنوں میں سے ایک دن 6ستمبرہے جویوم دفاع کے طور پر منایا جاتا ہے۔

آج اس واقعہ کو 50 سال کا عرصہ گزر چکا ہے ۔ قوم ان 17 دن کی یاد میں گولڈن جوبلی منا رہی ہے ۔دیکھاجائے تو موجودہ وقت میں وہ جذبے عنقا ہیں۔ ہمیں اسی جذبہ اتحاد کی ضرورت ہے، جو پاکستان کو بحرانوں سے نکال سکے ۔ ملک و قوم کو ترقی کے راستے پر ڈالنے ،سمت اور رفتار کے درست کرنے،کھرے کھوٹے کو الگ کرنے،سچ جھوٹ کو عیاں کرنے ، کے لیے ایسے لمحات ضروری ہوتے ہیں ۔جب اسے کسی چیلنج کا سامنا ہوتا ہے اس سے قوم کی صلاحیتیں نکھر کر سامنے آتی ہیں ۔بقول علامہ اقبال
خدا تجھے کسی طوفان سے آشنا کر دے
کہ تیرے بحر کی موجوں میں اضطراب نہیں

اس وقت بھی ہماری قوم ومصائب و آلام اور مشکلات میں گھری ہوئی ہے ۔ناامیدیوں اورمایوسیوں کے منحوس سائے ہیں ۔اور بھارتی حکومت دھمکیاں بھی دے رہا ہے۔ستمبر کا مہینہ ہم کو یہ یاد دلاتا ہے کہ فوج ، عوام اور حکومت مل کر مشکل سے مشکل حالات کا بخوبی مقابلہ کر سکتی ہے ۔۔6 ستمبر 1965 کو بھارت نے جب پاکستان پر شب خون مارا تو وہ اس وقت اپنی افرادی قوت ،اسلحہ کے انبار اور عالمی سپر طاقتوں کی سر پرستی کی وجہ سے تکبر ،غرور تھا مگر بھارت کو اس جنگ میں منہ کی کھانی پڑی ۔ پاکستان کی عوام اور افواج نے بھارت کے ناپاک ارادوں کو ناکام بنانے کے لیے سر دھڑ کی بازی لگا دی۔

پاکستانی قوم نے ستمبر 1965ء کی جنگ میں اپنا دفاع کر کے پوری دنیا پر یہ ثابت کر دیا کہ ہم ایک نا قابل تسخیر قوم ہیں پاکستان کے بہادر فضائیہ،بری اور بحری افواج نے بے مثال اور حیرت انگیز کا ر نامے سر انجام دیئے۔بھارت کے مقابلے میں پاکستان کے پاس بہت ہی کم جنگی سازوسامان تھا جبکہ بھارت کے پاس کئی گنا زیادہ افواج اور اعلیٰ جنگی ہتھیار اور سازوسامان تھا۔تاہم ایک طاقت پاکستان کے پاس تھی جو بھارت کے نصیب میں کبھی نہیں ہو سکتی ،وہ ہے ایمانی جذبہ بلا شبہ پاکستان نے یہ جنگ جذبے سے جیت کر غزوہ بدر کی تاریخ دہرادی تھی۔ دس گنا بڑی دشمن کی فضائیہ جذبہ شہادت سے لیس ہوابازوں کے سامنے نہ ٹھہر سکی۔ دشمن طاقت کے زور پہ لڑتا ہے جبکہ مسلمان جذبہ ایمانی اور جذبہ شہادت سے لڑتا۔

کافر ہے تو شمشیر پر کرتا ہے بھروسہ مومن ہے تو بے تیغ لڑتا ہے سپاہی پاکستان میں جنگ ستمبرکی گولڈن جوبلی منائی جارہی ہے ۔حکومت پاکستان نے یوم دفاع شاندارطریقے سے منانے کافیصلہ کیا ہے آج ہمارادشمن بھارت پھر بے قرار ہے اسے ستمبر کی جنگ میں ملنے والی ہار برداشت نہیں ہو رہی۔ اس65 بھولتا نہیں ہے اور ہم بھی یہ ہی کہتے ہیں کہ تم کو 65 تو یاد ہو گا۔

ویسے بھارت کو تو ہر لمحہ یاد ہے اسی لیے وہ اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا ہے ۔ہمارے ساتھ جنگ لڑنے کی دھمکی کے ساتھ ثقافتی محاذ پر جنگ لڑ رہا ہے۔ عوام ،حکومت اور افواج کے مابین نفرتیں پھیلانے کے ایجنڈے پر کام کر رہا ہے ،اس کے لیے ان کا اپنا میڈیا اور بدقسمتی سے پاکستانی میڈیا میں سے کچھ عناصر بھی ساتھ دے رہے ہیں۔

Akhtar Sardar Chaudhry
Akhtar Sardar Chaudhry

تحریر : اختر سردار چودھری

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Pakistan
Previous Post میری شناخت میری اپنی دھرتی ہے
Next Post بھارتی جنگی جنون جاری: سیالکوٹ کے چپراڑ سیکٹر میں ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ
Line of Control

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.