yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان اور بھارت کا سنسنی خیز ہاکی میچ برابر

Web Editor April 7, 2018 1 min read
Pakistan and India have a thrilling hockey match level in Commonwealth Games
Share this:

گولڈ کوسٹ: کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والا سنسنی خیز ہاکی میچ برابر ہوگیا۔

Pakistan and India have a thrilling hockey match level in Commonwealth Gamesآسٹریلیا کے شہر گولڈ کوسٹ میں جاری 21 ویں کامن ویلتھ گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کا میچ دو دو گول سے برابر ہوگیا۔ میچ کے آغاز سے ہی بھارت نے جارحانہ انداز اختیار کیا اور کچھ ہی دیر میں دلپریت سنگھ نے گول داغ دیا۔ پہلے کوارٹر کے اختتام پر بھارت کو پاکستان کے خلاف ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی۔

دوسرے کوارٹر کے آغاز پر بھی بھارت نے دباؤ برقرار رکھا اور پاکستان کو دفاعی انداز اختیار کرنے پر مجبور کردیا۔ ہرمن پریت سنگھ نے بھارت کی جانب سے دوسرا گول کردیا۔ دوسرے ہاف میں پاکستانی کھلاڑیوں نے جارحانہ حکمت عملی اختیار کرتے ہوئے گول کرنے کی متعدد کوششیں کیں اور تیسرے کوارٹر میں پاکستان کی طرف سے محمد عرفان جونیئر گول کرنے میں کامیاب ہوگئے۔

چوتھے کوارٹر میں بھی گرین شرٹس نے جارحانہ انداز برقرار رکھا اور تابڑ توڑ حملے کیے لیکن گول کرنے میں کامیاب نہ ہوسکے۔ میچ ختم ہونے میں صرف 10سیکنڈز باقی تھے کہ پاکستان کو پینالٹی کارنر مل گیا تاہم بھارتی گول کیپر گیند کو روکنے میں کامیاب ہوگئے اور یہ سنہری موقع ضائع ہوگیا۔ لیکن خوش قسمتی سے پاکستان کو ایک اور پینالٹی کارنر مل گیا جس پر مبشر علی نے آخری سیکنڈز میں گول کردیا۔ اس طرح میچ دو دو گول سے برابر ہوگیا۔

پاکستان نے بھارت کے خلاف ہاکی میں مسلسل سات میچز میں شکست کے بعد پہلا میچ برابر کیا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Chinese are guests also disputes of Pakistanis in the Gulf, Ahsan Iqbal
Previous Post چینی مہمان ہیں جھگڑے تو خلیج میں پاکستانیوں کے بھی ہوتے ہیں، احسن اقبال
Next Post علیم ڈار 350 میچز میں امپائرنگ کا سنگ میل عبور کرنے پرخوشی سے سرشار
Aleem Dar is delighted to cross the milestone of umpiring

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.