counter easy hit

پاکستان ویمن رگبی ٹیم کی پہلی بار انٹرنیشنل ایونٹ میں شرکت

پاکستان ویمن رگبی ٹیم پہلی بار کسی انٹرنیشنل ایونٹ میں شرکت کے لیے لاؤس روانہ ہوگئی ۔لاہور ایئرپورٹ پر روانگی سے قبل کھلاڑیوں نے ایونٹ میں عمدہ کارکردگی پیش کرنے کا عزم ظاہر کیا۔

PAK, WOMEN, RUGBY, LEAGUE, PARTICIPATING, INTERNATIONAL, EVENT, FOR, FIRST, TIMEپاکستان ویمن رگبی17 فروری سے ایشین ڈویلپمنٹ رگبی چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی جس میں سات ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔بارہ کھلاڑیوں اور دو آفیشلز پر مشتمل پاکستان ویمن ٹیم کا یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہے۔ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان بھی میچ کھیلا جائے گا۔لاؤس روانگی سے قبل لاہور ایئرپورٹ پرکھلاڑیوں کا کہنا تھا کہ اُن کے پاس تجربے کی کمی ہے لیکن وہ ایونٹ میں عمدہ پرفارمنس کے لیے پُر عزم ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website