counter easy hit

اوورسیز پاکستانیز کی ووٹوں کا معاملہ, این اے 60میں گنتی مکمل نتائج جاری کردیے گئے

اوورسیز پاکستانیز کی ووٹوں کا معاملہ, این اے 60میں گنتی مکمل نتائج جاری کردیے گئے

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک، اصغر علی مبارک) این 60 میں ‏اوورسیز پاکستانیوں کے400 ووٹ پی ٹی آئی کےراشدشفیق کومل گئے‏مسلم لیگ ن کے ‏سجادخان کو 54 ووٹ ملےجبکہ 4ووٹ آزاد امیدوار اظہر اسلم کو ملے ‏پی ٹی آئی کےراشدشفیق کی برتری 647 سےبڑھ کر1047ہوگئی،

OVERSEAS, PAKISTANIS, VOTES, COUNTING, COMPLETED, IN, NA-60, BY ELECTIONS, IN, RAWALPINDI