counter easy hit

فلم تیرے بن لادن ڈیڈ آر الائیواگلے ہفتے ریلیز ہو گی

Osama bin your

Osama bin your

ممبئی ….. بالی وڈ کی مزاح سے بھرپور فلم تیرے بن لادن ڈیڈ آر الائیو 19فروری کو ریلیز ہو گی۔ فلم کے مرکزی کرداروں میں پیوش مشرا، منیش پال اور علی ظفر شامل ہیں۔
فلم کے ہدایتکار ا بھیشیک شرما اور پروڈیوسر پوجا سیٹھی ڈیورا اور آرتی سیٹھی ہیں۔ اس سے قبل تیرے بن لادن 2010ءمیں ریلیز کی گئی تھی اور یہ اسی فلم کا سیکوئل ہے