counter easy hit

تنظیم الاعوان پاکستان کے مرکزی صدر ملک امجد حسین علوی کے حقیقی چچا برطانیہ میں انتقال کرگئے

Zahid Mustafa Awan

Zahid Mustafa Awan

پیرس /اسلام آباد (زاہد مصطفی اعوان سے) مرکزی صدر تنظیم الاعوان پاکستان ملک امجد حسین علوی کے حقیقی چچا ملک ملازم حسین اعوان برطانیہ میں دماغ کی شریان پھٹنے سے انتقال کرگئے ہیں ملک ملازم حسین برطانیہ میں تنظیم الاعوان پاکستان کے صدر بھی تھے۔

ملک ملازم حسین سماجی خدمات کے حوالے سے اپنے علاقے میں ایک خاص مقام رکھتے تھے۔ ان کا جسد خاکی آج پاکستان واپس لایا جائے گا ۔اور ان کی نمازجنازہ بروز اتوار شام 6 بجے ان کے آبائی گاﺅں جھامرہ شریف نزد کلر کہار میں ادا کی جائے گئی تعزیت کے لئے امجد حسین علوی صاحب کا نمبر 03009566216