counter easy hit

رچنا ٹاؤن میں ایک پلازہ کے سیکنڈفلور پر طویل عرصہ سے ایک قحبہ خانہ چلنے کا انکشاف ہوا ہے

Opus town revealed

Opus town revealed

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)جی ٹی روڈ کی آبادی رچنا ٹاؤن میں ایک پلازہ کے سیکنڈفلور پر طویل عرصہ سے ایک قحبہ خانہ چلنے کا انکشاف ہوا ہے جس کے بارے میں حکومت پنجاب کے ماتحت ایک خفیہ ادارے نے تفصیلی رپورٹ تیار کرکے اعلیٰ حکام کو بھیج دی ہے جس میں قحبہ خانہ کو چلانے والی خاتون اور وہاں پر بدکاری کیلئے آئی ہوئی فیصل آباد ، مانانوالہ اور فیروزوالہ کی لڑکیوں کے نام بھی شامل ہیں، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس قحبہ خانہ میں رات کی تاریکی میں جرائم پیشہ لوگ بھی آتے ہیں ۔