counter easy hit

مخالفین دن میں خواب دیکھنا چھوڑ دیں

 leave day dreaming,

leave day dreaming,

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی) مخالفین دن میں خواب دیکھنا چھوڑ دیں وارڈ 12 میں ضمنی الیکشن میں ا ن کا مقابلہ اخباری پہلوانوں سے نہیں کردار کے ٖغازیوں سے ہے انشااللہ چوہدری رشید انجم جیتے گا ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے راہنما ۶ انہوں نے کہاکہ گزشتہ 25سالوں سے یو سی منڈی بھلوال میں عوام کی بے لوث خدمت اور ترقیاتی کاموں کے حوالے سے سابق چیرمین چوہدری حق نواز کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں انہوں نے ہمیشہ علاقے کی ترقی اور عوام کو سہولتوں کی فراہمی کے لیے بے لوث کام کر کے لوگوں کے دلوں میں جگہ بنائی ہے جس کی وجہ سے عوام کسی دوسرے پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں تھے مسلم لیگی راہنما ایم این اے چوہدری عابد رضاآف کوٹلہ اور ان کے گروپ نے عوام کی خواہش کا اخترام کرتے ہوئے یوسی منڈی بھلوال میں چیرمین شپ کے لیے چوہدری حق نواز آف ٹھل کو نامزد کرکے لوگوں کے دل جیت لیے ہیں ہم یونین کونسلمنڈی بھلوال میں سابق وائس چیرمین چوہدری فاروق کی کامیابی کے لیے سر دھڑ کی بازی لگا دیں گے۔