yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
شوبز

دوسروں کی رائے سے فرق نہیں پڑتا، اپنی صلاحیتوں سے پہلے ہی واقف تھی، کنگنا

Yes 1 Webmaster June 3, 2015 1 min read
Kangna Ranawat
Share this:
 Kangna Ranawat
Kangna Ranawat

ممبئی : کنگنا رناوات فلم تنو ویڈز منو کی کامیابی کے بعد سو کروڑ کے کلب میں شامل ہو گئی ہیں نے کہا ہے کہ اپنی اداکاری کی صلاحیتوں کو پہلے سے جانتی تھی اس لیے مجھے لوگوں کی رائے سے کوئی فرق نہیں پڑتایہ بات اداکارہ نے ایک انٹرویو کے دوران کہی۔

کنگنا رناوت کا کہنا تھا کہ گزشتہ برس ریلیز ہونے والی فلم کوئین بھی باکس آفس پر خاصی کامیاب رہی اوررواں برس تنوویڈزمنو نے مجھے کامیابی کی نئی منزل پر پہنچادیا اور یہ صرف میری اداکاری کی صلاحیتوں کے باعث ہی ہوا ہے اگر میں لوگوں کی تنقید کی پروا یا اس پر سوچ بچار کرتی تو آج اس مقام پر نہیں ہوتی جس پر ہوں ایک سوال کے جواب میں کنگنا نے کہا کہ اپنے کیرئیر کے متعلق کسی شک وشبے میں نہیں ہوں مجھے اس بات پر پورا اعتماد ہے کہ انسان جس چیز کی کوشش کرے وہ حاصل کرلیتا ہے ۔

فلم بین ، بالی ووڈ میںہدایتکار،فلمسازاور نقاد’’ونس آپان اے ٹائم ان ممبئی‘‘،’’وہ لمحے‘‘ ، ’’لائف ان اے میٹرو‘‘فلموں سے ہی میری اداکاری سے واقف ہوگئے تھے اور اپنی اس صلاحیت کو وقت کے ساتھ ساتھ میں بہت زیادہ بہتر بنایا ہے جو کوئین اور تنو ویڈز منو کی کامیابی کا ثبوت ہے کنگنا جنھیں کوئین کی کامیابی کے بعد کئی فلموں میں کاسٹ کرلیا گیا ہے کا کہنا تھا کہ مجھے اندازہ نہیں تھا کہ کوئین سے مجھے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ ملے گا یہ فلم میرے کیرئیر میں انقلاب لائی اور بالی ووڈ میں نئی راہیں کھل گئی ہیں اس وقت کئی فلموں میں کام کررہی ہوں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Previous Post امریکہ : پی پی پی یو ایس اے کی جانب سے ظفر چھٹہ کو سالگرہ کی مبارکباد پیش
Next Post شاہ رخ بھی پاکستانی گلوکار فرحان سعید کے پرستار نکلے
Farhan Saeed and Shahrukh Khan

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.