counter easy hit

رائے ضمیر الحق کے او ایس ڈی بننے کے بعد گجرات پولیس ملازمین میں خو شی کی لہر دوڈ گئی

Opinion conscience

Opinion conscience

گجرات ( انور شیخ سے) ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق کے او ایس ڈی بننے کے بعد گجرات پولیس ملازمین میں خو شی کی لہر دوڈ گئی ۔ گزشتہ روز ج پولیس ملازمین نے رائے ضمیر الحق کے تبادلہ اور او ایس ڈی کی خبر سنی تو انہوں نے خوشی کا اظہار کر تے ہوئے ایک کو گلے لگا کر مبارک باد یں دیں اور مٹھا ئیاں بھی تقسیم کئیں۔ یا د رہے رائے ضمیر الحق نے سابق ڈی پی او نے پولیس ملازمین کو تنگ کرنے کے بعد این ریو سن گیہر لگا دیا تھا۔