counter easy hit

آپریشن رد الفساد، 40 سے زائد ملزمان زیرحراست

ملک بھر میں آپریشن رد الفساد میں دہشت گردوں اور مشتبہ افراد کی گرفتاری سے پاک آرمی اوررینجرز بڑی کامیابی سمیٹ رہی ہے، مختلف علاقوں میں تازہ کارروائیوں کے دوران 40 سے زائدملزمان کو اسلحہ سمیت حراست میں لے لیا گیا۔

Operation raddul fasad, arrested more than 40 suspects

Operation raddul fasad, arrested more than 40 suspects

کشمورمیں پولیس اور رینجرز نے گوٹھ رئیس گل بھیو میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئےگھر گھر تلاشی لی اس دوران 7 افراد کو حراست میں لے لیا گیا جن سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد ہوا ۔ ادھر لودھراں میں پولیس اور حساس اداروں نے سوئی والا میں سرچ آپریشن کے دوران 13مشتبہ افراد اور بھکر میں سرائے مہاجر اور منکیرہ کے علاقوں سے 21افراد کو حراست میں لے لیا گیا ، جن سے تفتیش جارہی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website