counter easy hit

آپریشن ضرب عضب نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے، وزیراعظم

Operation has broken the back of terrorists, Prime Minister

Operation has broken the back of terrorists, Prime Minister

اسلام آباد:  وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ آپریشن ضرب عضب نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے۔

وزیراعظم نواز شریف نے پاک فضائیہ کی مشقوں ’ہائی مارک‘ کا جائرہ لیا جس کے بعد انہیں ان مشقوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ پاک فضائیہ کی ہائی مارک مشقوں میں میں ایف 16، جے ایف 17 تھنڈر، ایف 7 اور میراج طیاروں نے حصہ لیا اور پاک فضائیہ کے طیاروں نے وزیراعظم نواز شریف کو سلامی بھی دی۔

اس موقع پر وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ پاک فضائیہ کے شاہین ہمارا فخر اور قوم کو اپنے شاہینوں پر پورا اعتماد ہے، پاک فضائیہ نے ملکی دفاع کے لیے پاک فوج اور بحریہ کے ساتھ مل کر ملکی دفاع کے لئے مثالی کردار ادا کیا ہے، وطن کی خدمت کے لئے پاک فضائیہ کے جذبے کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ آپریشن ضرب عضب میں بڑی کامیابیاںحاصل کیں، آپریشن ضرب عضب نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website