counter easy hit

نامعلوم افرادنے فائرنگ کرکے نوجوان کوقتل کردیا ،

opened fire

opened fire

سرا ئے عا لمگیر (صغیر راٹھور)نامعلوم افرادنے فائرنگ کرکے نوجوان کوقتل کردیا ،مقدمہ درج ،تفصیل کے مطابق سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں کھوہار میں نامعلوم افرادنے آتشی سے فا ئرنگ کر کے گھر میں سوئے ہوئے 27سالہ نوجوان محمد وقاص ولد عبدالطیف کو فائرنگ کر کے قتل کردیا ،واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس تھانہ صدر سرائے عالمگیر موقع پر پہنچ گئی اور نعش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے بعد لواحقین کے حوالے کر دی ۔